صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5753
«ما من مجروح يجرح في سبيل الله والله أعلم بمن يجرح في سبيله إلا جاء يوم القيامة وجرحه كهيئته يوم جرح اللون لون الدم والريح ريح المسك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہو - اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ کون اس کی راہ میں زخمی ہوتا ہے - تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا زخم اسی طرح ہوگا جس طرح زخمی ہونے کے دن تھا، رنگ خون کا رنگ ہوگا اور خوشبو مشک کی خوشبو ہوگی۔“