صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5723
"ما من شيء يصيب المؤمن حتى الشوكة تصيبه إلا كتب الله له بها حسنة وحط عنه بها خطيئة "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کو جو تکلیف بھی پہنچتی ہے، حتیٰ کہ کانٹا بھی چبھے، تو اللہ اس کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھ دیتا ہے اور اس کی وجہ سے اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“