صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5720
«ما من ساعة تمر بابن آدم لم يذكر الله فيها إلا حسر عليها يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابنِ آدم پر کوئی گھڑی ایسی نہیں گزرتی جس میں اس نے اللہ کا ذکر نہ کیا ہو مگر وہ قیامت کے دن اس پر افسوس کرے گا۔“