صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5716
«ما من رجل يصلي عليه مائة إلا غفر له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں جس کی نمازِ جنازہ پر سو آدمی نماز پڑھیں مگر اسے بخش دیا جاتا ہے۔“