صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5696
«ما من أمير عشرة إلا يؤتى به يوم القيامة ويده مغلولة إلى عنقه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دس آدمیوں پر مقرر کوئی امیر ایسا نہیں مگر اسے قیامت کے دن اس حال میں لایا جائے گا کہ اس کا ہاتھ اس کی گردن سے بندھا ہوا ہوگا۔“