صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5695
«ما من أمير عشرة إلا وهو يؤتى به يوم القيامة مغلولا حتى يفكه العدل أو يوبقه الجور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دس آدمیوں پر مقرر کوئی امیر ایسا نہیں مگر اسے قیامت کے دن باندھ کر لایا جائے گا، پھر اس کا انصاف اسے کھول دے گا یا اس کا ظلم اسے ہلاک کر دے گا۔“