صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5693
«ما من أمة إلا وبعضها في النار وبعضها في الجنة إلا أمتي فإنها كلها في الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی امت ایسی نہیں جس کا کچھ حصہ جہنم میں اور کچھ جنت میں نہ ہو، سوائے میری امت کے، کہ وہ ساری کی ساری جنت میں ہوگی۔“