صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5692
«ما من امرأة تخلع ثيابها في غير بيتها إلا هتكت ما بينها وبين الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی عورت ایسی نہیں جو اپنے گھر کے سوا کہیں اور اپنے کپڑے اتارے مگر اس نے اپنے اور اللہ کے درمیان کا پردہ چاک کر دیا۔“