صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5678
«ما من أحد يدعوبدعاء إلا آتاه الله ما سأل أو كف عنه من السوء مثله ما لم يدع بإثم أو قطيعة رحم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص بھی کوئی دعا کرے تو اللہ اسے وہ چیز دے دیتا ہے جو اس نے مانگی یا اس سے اتنی ہی برائی روک دیتا ہے، جب تک وہ گناہ یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے۔“