صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5677
«ما من أحد يدان دينا يعلم الله منه أنه يريد قضاءه إلا أداه الله عنه في الدنيا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص بھی قرض لیتا ہے اور اللہ کو معلوم ہو کہ وہ اسے ادا کرنا چاہتا ہے تو اللہ اسے دنیا ہی میں اس کی طرف سے ادا کروا دیتا ہے۔“