صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5674
«ما ملأ آدمي وعاء شرا من بطنه بحسب ابن آدم أكلات يقمن صلبه فإن كان لا محالة فثلث لطعامه وثلث لشرابه وثلث لنفسه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی نے پیٹ سے بدتر کوئی برتن نہیں بھرا، ابنِ آدم کے لیے اتنے ہی لقمے کافی ہیں جو اس کی کمر سیدھی رکھیں، پھر اگر ناگزیر ہی ہو تو ایک تہائی کھانے کے لیے، ایک تہائی پینے کے لیے اور ایک تہائی سانس کے لیے چھوڑ دے۔“