صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5670
«ما مات نبي إلا دفن حيث يقبض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو نبی بھی فوت ہوا اسے وہیں دفن کیا گیا جہاں اس کی روح قبض کی گئی۔“