صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5633
«ما ضل قوم بعد هدى كانوا عليه إلا أوتوا الجدل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو لوگ بھی ہدایت پر ہونے کے بعد گمراہ ہوئے تو انہیں جھگڑالو پن دیا گیا تھا۔“