صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5632
«ما شيء أثقل في ميزان المؤمن يوم القيامة من خلق حسن فإن الله تعالى يبغض الفاحش البذي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن مومن کی میزان میں اچھے اخلاق سے زیادہ وزنی کوئی چیز نہیں، بے شک اللہ تعالیٰ بے حیا اور بدزبان شخص سے بغض رکھتا ہے۔“