حدیث نمبر: 5617
«ما خرج رجل من بيته يطلب علما إلا سهل الله له طريقا إلى الجنة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو آدمی بھی علم حاصل کرنے کے لیے اپنے گھر سے نکلتا ہے اللہ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5617
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث م ٨/٧١ - أبي هريرة٢. صحيح الترغيب ٦٧: د، هـ، حب أبي الدرداء.