صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5616
«ما خالط قلب امرئ مسلم رهج في سبيل الله إلا حرم الله عليه النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس مسلمان آدمی کے دل میں اللہ کی راہ کی گرد داخل ہو جائے اللہ نے اس پر آگ حرام کر دی۔“