حدیث نمبر: 5599
«ما تستقل الشمس فيبقى شيء من خلق الله إلا سبح الله بحمده إلا ما كان من الشياطين وأغبياء بني آدم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب سورج بلند ہوتا ہے تو اللہ کی مخلوق میں سے کوئی چیز باقی نہیں رہتی مگر وہ اللہ کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتی ہے، سوائے شیطانوں اور بنی آدم میں سے بے وقوف لوگوں کے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5599
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [ابن السني حل] عن عمروبن عبسة". الصحيحة ٢٢٢٤.