صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5594
«ما تحاب اثنان في الله تعالى إلا كان أفضلهما أشدهما حبا لصاحبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب بھی دو آدمی اللہ تعالیٰ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں تو ان میں سے افضل وہ ہے جو اپنے ساتھی سے زیادہ محبت کرنے والا ہو۔“