صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5584
«ما بين المشرق والمغرب قبلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مشرق اور مغرب کے درمیان کا رخ قبلہ ہے۔“
«ما بين المشرق والمغرب قبلة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مشرق اور مغرب کے درمیان کا رخ قبلہ ہے۔“