صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5555
«ما أنا والدنيا وما أنا والرقم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے دنیا سے کیا تعلق اور مجھے نقش و نگار والے کپڑوں سے کیا تعلق۔“