صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5528
«ما أسفرتم بالصبح فإنه أعظم للأجر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم صبح کی نماز کو اجالے میں پڑھو، کیونکہ یہ اجر میں زیادہ بڑھانے والا ہے۔“