صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5527
«ما استكبر من أكل معه خادمه وركب الحمار بالأسواق واعتقل الشاة فحلبها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے خادم کے ساتھ کھانا کھائے، بازاروں میں گدھے پر سوار ہو اور بکری کو پکڑ کر خود اس کا دودھ دوہے تو وہ تکبر کرنے والا نہیں۔“