حدیث نمبر: 5507
«ما اجتمع قوم على ذكر فتفرقوا عنه إلا قيل لهم: قوموا مغفورا لكم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو لوگ بھی ذکر کی مجلس پر اکٹھے ہوں پھر اس سے منتشر ہوں تو ان سے کہا جاتا ہے: اٹھو، تمہیں بخش دیا گیا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5507
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث الصحيحة ٢٢١٠: طب، حم، طس - أنس.