صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5505
«ما آمن بي من بات شبعان وجاره جائع إلى جنبه وهو يعلم به»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ شخص مجھ پر ایمان نہیں لایا جو خود پیٹ بھر کر سوئے جبکہ اس کا پڑوسی اس کے پہلو میں بھوکا ہو اور اسے اس کا علم بھی ہو۔“