صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5504
«ما آتاك الله من هذا المال من غير مسألة ولا إشراف فخذه فتموله أو تصدق به وما لا فلا تتبعه نفسك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تجھے اس مال میں سے جو کچھ بغیر مانگے اور بغیر لالچ کے دے دے تو اسے لے لے، اسے اپنا مال بنا لے یا اسے صدقہ کر دے، اور جو ایسا نہ ہو تو اس کے پیچھے اپنے دل کو نہ لگا۔“