صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5491
«الذي تفوته صلاة العصر كأنما وتر أهله وماله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہو جائے گویا اس کے گھر والوں اور مال کو اس سے چھین لیا گیا۔“