صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5490
«اللحد لنا والشق لغيرنا من أهل الكتاب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لحد ہمارے لیے ہے اور شق ہمارے سوا اہلِ کتاب کے لیے ہے۔“
«اللحد لنا والشق لغيرنا من أهل الكتاب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لحد ہمارے لیے ہے اور شق ہمارے سوا اہلِ کتاب کے لیے ہے۔“