حدیث نمبر: 5481
«لينتهين أقوام يرفعون أبصارهم إلى السماء في الصلاة أو لا ترجع إليهم أبصارهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کچھ لوگ جو نماز میں اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں، وہ اس سے ضرور باز آ جائیں، ورنہ ان کی نگاہیں ان کی طرف واپس نہیں آئیں گی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5481
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث صحيح أبي داود ٨٤٦، صحيح الترغيب ٥٥٢: الدارمي، حب.