حدیث نمبر: 5470
«ليلة الضيف حق على كل مسلم فمن أصبح الضيف بفنائه فهو له عليه دين إن شاء اقتضى وإن شاء ترك»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مہمان کی ایک رات ہر مسلمان پر حق ہے، پس جو مہمان کسی کے صحن میں رات گزار کر صبح کرے تو یہ میزبانی اس میزبان پر اس کے ذمے قرض ہے، چاہے تو وہ اسے وصول کر لے اور چاہے تو چھوڑ دے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5470
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم د هـ] عن أبي كريمة. الصحيحة ٢٢٠٤: خد، الطحاوي، تمام، ابن عساكر.