حدیث نمبر: 5469
«ليلة أسري بي ما مررت على ملأ من الملائكة إلا أمروني بالحجامة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے بھی گزرا انہوں نے مجھے پچھنے لگوانے کا حکم دیا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5469
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب] عن ابن عباس. المشكاة ٤٥٤٤.