صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5467
«ليكونن في هذه الأمة خسف وقذف ومسخ وذلك إذا شربوا الخمور واتخذوا القينات وضربوا بالمعازف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس امت میں زمین میں دھنسنا، پتھراؤ اور مسخ ہونا ضرور واقع ہوگا، اور یہ اس وقت ہوگا جب لوگ شراب پئیں گے، گانے والیاں رکھیں گے اور باجے بجائیں گے۔“