صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5439
«ليس منا من عمل بسنة غيرنا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو ہمارے سوا کسی اور کے طریقے پر عمل کرے وہ ہم میں سے نہیں۔“
«ليس منا من عمل بسنة غيرنا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو ہمارے سوا کسی اور کے طریقے پر عمل کرے وہ ہم میں سے نہیں۔“