صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5438
«ليس منا من سلق ومن حلق ومن خرق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو (نوحہ میں) آواز بلند کرے، جو سر منڈوائے اور جو کپڑے پھاڑے وہ ہم میں سے نہیں۔“