صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5436
«ليس منا من حلف بالأمانة ومن خبب على امرئ زوجته أو مملوكه فليس منا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو امانت کی قسم کھائے وہ ہم میں سے نہیں، اور جو کسی آدمی کو اس کی بیوی یا اس کے غلام کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں۔“