حدیث نمبر: 5435
«ليس منا من تطير ولا من تطير له أو تكهن أو تكهن له أو تسحر أو تسحر له»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو بدشگونی لے یا جس کے لیے بدشگونی لی جائے، یا جو کہانت کرے یا جس کے لیے کہانت کی جائے، یا جو جادو کرے یا جس کے لیے جادو کیا جائے، وہ ہم میں سے نہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5435
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب] عن عمران بن حصين. الترغيب ٤/٥٢، الصحيحة ٢١٩٥: البزار، طس عنه وعن ابن عباس. طس، حل - علي.