صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5433
«ليس منا من تشبه بالرجال من النساء ولا من تشبه بالنساء من الرجال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو عورت مردوں سے مشابہت اختیار کرے وہ ہم میں سے نہیں، اور جو مرد عورتوں سے مشابہت اختیار کرے وہ بھی ہم میں سے نہیں۔“