صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5425
«ليس للنساء وسط الطريق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورتوں کے لیے راستے کا درمیانی حصہ چلنا مناسب نہیں۔“
«ليس للنساء وسط الطريق»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورتوں کے لیے راستے کا درمیانی حصہ چلنا مناسب نہیں۔“