صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5424
«ليس للمرأة أن تنتهك شيئا من مالها إلا بإذن زوجها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورت کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے مال میں سے کچھ بھی خرچ کرے۔“