حدیث نمبر: 5415
«ليس في النوم تفريط إنما التفريط في اليقظة أن تؤخر صلاة حتى يدخل وقت صلاة أخرى»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیند میں سو جانے سے نماز رہ جانے میں کوئی کوتاہی نہیں، کوتاہی تو بیداری میں ہے کہ تم نماز کو اتنا مؤخر کر دو کہ دوسری نماز کا وقت داخل ہو جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5415
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم حب] عن أبي قتادة. صحيح أبي داود ٤٦٧.