صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5414
«ليس في المأمومة قود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دماغ تک پہنچنے والے زخم میں قصاص نہیں۔“
«ليس في المأمومة قود»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دماغ تک پہنچنے والے زخم میں قصاص نہیں۔“