صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5403
«ليس على النساء حلق إنما على النساء التقصير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورتوں پر سر منڈوانا نہیں، بلکہ عورتوں پر تو صرف بال تھوڑے سے کتروانا ہے۔“