صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5401
«ليس على المسلم في عبده ولا في فرسه صدقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان پر اپنے غلام اور اپنے گھوڑے میں صدقہ (زکوٰۃ) نہیں۔“