صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5400
«ليس على المختلس قطع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چوری چھپے اٹھا لینے والے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں۔“
«ليس على المختلس قطع»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چوری چھپے اٹھا لینے والے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں۔“