صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5380
«ليس المؤمن الذي لا يأمن جاره بوائقه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن وہ نہیں جس کا پڑوسی اس کی برائیوں سے محفوظ نہ ہو۔“
«ليس المؤمن الذي لا يأمن جاره بوائقه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن وہ نہیں جس کا پڑوسی اس کی برائیوں سے محفوظ نہ ہو۔“