حدیث نمبر: 5379
«ليس الكذاب بالذي يصلح بين الناس فينمي خيرا ويقول خيرا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جھوٹا وہ نہیں جو لوگوں کے درمیان صلح کراتا ہے، پھر اس مقصد کے لیے بھلی بات پہنچاتا اور بھلی بات کہتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5379