صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5376
«ليس الصيام من الأكل والشرب إنما الصيام من اللغووالرفث فإن سابك أحد أو جهل عليك فقل إني صائم إني صائم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”روزہ صرف کھانے پینے سے رکنے کا نام نہیں، روزہ تو لغو اور بے ہودہ باتوں سے رکنے کا نام ہے، پس اگر کوئی تمہیں گالی دے یا تم سے جہالت کا برتاؤ کرے تو کہہ دو کہ میں روزے سے ہوں، میں روزے سے ہوں۔“