صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5375
«ليس الشديد بالصرعة إنما الشديد الذي يملك نفسه عند الغضب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”طاقتور وہ نہیں جو کشتی میں دوسرے کو پچھاڑ دے، طاقتور تو وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھے۔“