صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5350
«ليؤمكم أكثركم قراءة للقرآن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے سب سے زیادہ قرآن پڑھا ہوا شخص تمہاری امامت کرے۔“
«ليؤمكم أكثركم قراءة للقرآن»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے سب سے زیادہ قرآن پڑھا ہوا شخص تمہاری امامت کرے۔“