حدیث نمبر: 5330
«لولا بنو إسرائيل لم يخبث الطعام ولم يخنز اللحم ولولا حواء لم تخن أنثى زوجها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو کھانا خراب نہ ہوتا اور گوشت نہ سڑتا، اور اگر حوا نہ ہوتیں تو کوئی عورت اپنے شوہر سے خیانت نہ کرتی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5330
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم ٨٤٦.