صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5329
«لولا أنكم تذنبون لخلق الله خلقا يذنبون فيغفر لهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم گناہ نہ کرتے تو اللہ ایسی مخلوق پیدا کر دیتا جو گناہ کرتی تاکہ وہ انہیں بخش دے۔“